Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اسرائیل کی ’آخری جدوجہد‘؟ نیتن یاہو نے ایرانی خطرے کا بھرپور مقابلہ کیا

اسرائیلی ڈیفنس فورس نےایران اور اس کی  ‘ساتھی ریاستوں’ کے خلاف حملے جاری رکھنے کی دھمکی دیتے ہوئے ، ایک ہی دن میں  شام ، لبنان اور عراق میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔اس پر رد عمل دیتے ہوئے تہران نے خطے میں ایران کی موجودگی کو ختم کرنے کی اسرائیل کی تیز تر کوششوں کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ

“یہ پاگل آپریشن صیہونی حکومت کی قطعی آخری جدوجہد ہیں۔”

قاسم سلیمانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اسرائیلی ڈیفنس فورس نے ایران کی قدس فورس کے سربراہ پر الزام عائد کیاہے کہ انھوں نے ذاتی طور پر اسرائیل پر ’قاتل ڈرونز‘ کی بوچھاڑسے حملہ کرنے کی سازش وضع کی ۔

ہفتے کے آخر میں شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں اس وقت کشیدگی شدت اختیار کرگئ جب ایران پر پراکسی حملوں کا الزام عائد کرتے ہوئے آئی ڈی ایف کی طرف سے اہداف کو نشانہ بنایا گیا اگرچہ شام کا دعویٰ ہے کہ اس نے زیادہ تر میزائلوں کو گرادیا ہے ۔اسرائیل نے قبل از وقت حملے کو کامیاب قرار دیا ہے ، اور ایک دھندلایا ہوا ویڈیو ثبوت کے طور پر جاری کردیاہے۔

 
دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

8 + sixteen =

Contact Us