Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ٹیرف وار۔ امریکی معیشت کے لیے تباہ کن ، لیکن کچھ نہیں کیا جاسکتا۔ بوم بسٹ

اب چین سے آنے والےدوتہائی سے زیادہ سامان کےامریکی درآمدی ڈیوٹی سے مشروط ہونے کے بعد، امریکی عوام بیجنگ اور واشنگٹن کے مابین ٹیرف جنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں ، لیکن ایک ماہر نے آر ٹی کے بوم بسٹ کو بتایا کہ یہ درخواستیں بیکار ہیں۔“

محصولات میں اضافہ امریکی معیشت کے لئے تباہی ہے۔ لیکن یہ وہی ہے جس کا [امریکی صدر ڈونلڈ] ٹرمپ نےتین چار سال قبل وعدہ کیا تھا ، لہٰذا یہ حیرت کی بات نہیں ہونی چاہئے ، “امریکی تحقیقاتی ادارہ برائے معاشیات کے ماہر جیفری ٹکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے نوٹ کیا ہے کہ اس حقیقت کے باوجود کہ تجارتی جنگ عدالتوں کی طرف جارہی ہے اورچین کا دعویٰ ہے کہ امریکی محصولات غیر قانونی ہیں ، ٹرمپ اپنے “تحفظ پسند” ٹیرف منصوبے پر عملدرآمد کرنے کے لئے اپنے ہی لوگوں کی درخواستوں کو بھی نظرانداز کردیں گے

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

one × 5 =

Contact Us