Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

شکریہ جناب صدر! ٹرمپ نے امریکہ کوسب سے بڑا انرجی پروڈیوسر بنانے پر خود کو مبارک باد دی

سعودی ریفائنری ڈرون حملوں کے تناظر میں ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں امریکہ کو دنیا کا سب سے بڑا توانائی پیدا کرنے والا ملک بنانے پر خود کومبارکباد پیش کی۔

صدر ٹرمپ نے کہا ، “چونکہ ہم نے گذشتہ چند سالوں میں توانائی کے حوالے سے بہت اچھا کام کیا ہے (اس لیےآپ کا شکریہ ، مسٹر صدر!) ، ہم خالص انرجی ایکسپورٹر ہیں ، اور اب دنیا میں نمبر ون انرجی پروڈیوسر ہیں۔

“ہمیں مشرق وسطیٰ کے تیل اور گیس کی ضرورت نہیں ہے ، اور حقیقت میں وہاں بہت کم ٹینکر موجود ہیں ، لیکن ہم اپنے اتحادیوں کی مدد کریں گے!”

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 × two =

Contact Us