Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اگر دوبارہ منتخب ہوا تو ہیبرون میں یہودی آباد کاریوں کو اسرائیل کا حصہ بنا دوں گا ۔ نیتن یاہو

اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے عہد کیا ہے کہ اگر وہ کل کے انتخابات کے فاتح بنتےہیں تو ہیبرون میں مغربی کنارے کی تمام غیر قانونی بستیوں کو سرکاری طور پر اسرائیل کا حصہ بنائیں گے۔ نیتن یاھو نے پیر کو آرمی ریڈیو کو بتایا ، “میرا ارادہ ہے کہ تمام بستیوں اور [آبادکاری] بلاکس پر خودمختاری بڑھاؤں ،” بشمول “سائٹس جن میں سلامتی کی اہمیت ہے یا وہ اسرائیل کے ورثے کے لئے اہم ہیں۔”

واضح رہے کہ چھ دن کی جنگ کے بعد ، مغربی کنارے پر 1967 میں اسرائیل نے غیر قانونی قبضہ کیا تھا۔ ہیبرون فلسطین کا سب سے بڑا شہر ہے۔ اسی طرح کی اشتعال انگیز مہم کے دوران ، اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا کہ وہ وادی اردن کا ، جو مستقبل کی کسی بھی فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے ، الحاق اسرائیل کے ساتھ کریں گے۔ نیتن یاہو کو منگل کے روز سخت انتخابات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ، جس میں پولز نے انہیں نیلے اور سفید رہنما بینی گانٹز کے ساتھ دکھایا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × three =

Contact Us