Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

اسرائیل کےغزہ پر تازہ فضائی حملے

اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے اس شک کی بنا پر کہ فلسطینی علاقے کی طرف سے جوغبارے فضا میں چھوڑے گئے ہیں ان میں بارود ہو سکتا ہے،حفاظتی کارروائی کرتے ہوئے چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ پر دو مرتبہ بمباری کی۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹروں نے غزہ کی پٹی کے شمالی حصے میں بمباری کی جس میں کومبیٹ ہیلی کاپٹروں نے حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہےکہ حملے اس وقت کیے گئے جب غزہ کی طرف سےاسرائیلی علاقے کی طرف غبارےاڑائے گئے۔ اسرائیلی حکام کو شک تھا کہ ان غباروں میں بارودی مواد ہو سکتا ہے لہٰذا انتقامی کاروئی کی گئی ۔اس کے علاوہ بدھ کو رات گئے بھی اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر بمباری کی جس میں شمال کے کئی علاقوں اور شمال مغرب کے ساحلی انکلیو کو نشانہ بنایا گیا۔

فلسطینی میڈیا کے مطابق کہ اسرائیلی طیاروں نے ایک حملے میں حماس کو نشانہ بنایا جب کہ دوسرے حملے میں شمالی غزہ کو نشانے پر رکھا گیا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

11 − 5 =

Contact Us