Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ترقی پذیر ممالک پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں:سربراہ اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ تیجانی محمد باندے نے مطالبہ کیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کے خلاف عائد تجارتی واقتصادی پابندیاں ختم کی جاٰئیں تاکہ یہ ممالک کورونا کی روک تھام کے لئے مؤثر اقدامات کر سکیں ۔

اسپوتنک نیوز ایجنسی کے مطابق تیجانی محمد باندے نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ایسی تمام پابندیاں جو بالخصوص کرونا سے نمٹنے کے لیےمتاثرہ ممالک تک طبی سہولیات اور دواؤں کی ترسیل میں رکاوٹ ہیں، انہیں فوری طور پر اٹھائے جانے کی ضرورت ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ نےتمام ممالک سے خصوصی اپیل کی کہ وہ کورونا کی روک تھام کے لئے ایک دوسرے کا سہارا بنیں اور جہں تک ہو سکے اپنے باہمی اختلافات کو نظرانداز کریں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترش نے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہوں کے نام ایک خط میں یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ مختلف ممالک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کریں تاکہ کورونا کی روک تھام کے لئے طبی وسائل اور دواؤں کی ترسیل کو یقینی بنایا جا سکے۔

واضح رہے کہ پابندیاں اٹھائے جانے پر مبنی عالمی مطالبے کے باوجود امریکہ ایران کے خلاف اپنی غیر قانونی پابندیوں کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھے ہو ئے ہے بلکہ ان میں آئے دن اضافہ بھی کر رہا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

three × 4 =

Contact Us