Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

امریکی ریاستوں، ٹیکساس اور آسٹن میں بل گیٹس کے خلاف مظاہرے : بل گیٹس کو گرفتار کرو ،کرونا کا ڈرامہ ختم کرو کے نعرے

امریکی ریاستوں ٹیکساس اور آسٹن میں بل گیٹس کو گرفتار کرو ،کرونا کا ڈرامہ اب ختم کرو کے نعرے گونج اٹھے ۔ پوری دنیا اس وقت کرونا وائرس کی زد میں‌ ہے اوریہ وبا پوری دنیا میں‌پھیل چکی ہے، لیکن جوتباہی اس وبا نے عالمی دہشت گرد امریکہ میں پھیلائی ہے اس کو بڑا ہی خطرنا ک لیا جارہا ہے

تفصیلات کےمطابق امریکی حکومت بار ہا اس مرض کے لیے چین کو ذمہ دارقرار دے چکی ہے جبکہ امریکی عوام مائکروسوفٹ کے بانی اورمالک بل گیٹس کو بھی اس کا ذمہ دارسمجھ رہے ہیں ، یہی وجہ ہےکہ اب بل گیٹس کے خلاف امریکہ سمیت دنیا بھرمیں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے،

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ٹیکساس اورآسٹن میں بل گیٹس کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ طویل ہوگیا ہے اوراب یہ نعرے گونج رہے ہیں کہ بل گیٹس کو گرفتارکرو ، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اب بل گیٹس کو کرونا وائرس سے متعلق اپنے تیارکردہ ڈراموں کو ختم کرنا ہوگا ،ذرائع کےمطابق احتجاج کا یہ سلسلہ پورے امریکہ میں پھیل گیا ہے

یاد رہے کہ چند دن قبل جرمنی میں بھی بل گیٹس کے خلاف احتجاج کیاگیا اورجب وہ ایک اجلاس میں شرکت کے لیے عمارت میں داخل ہونے لگے تو ان پرگندے انڈوں اورخراب آئس کریم سے حملہ کردیا گیا تھا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

3 × 5 =

Contact Us