Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

پاکستان آبادی میں چھٹے سے پانچویں نمبر پر پہنچ گیا

مختلف عالمی ذرائع ابلاغ کی خبروں کے مطابق اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی آبادی جولائی 2020 میں 22 کروڑ دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جس کے تحت اب پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے۔

عالمی ادارے کے مطابق جولائی 1950 سے جولائی 2020 کے درمیان پاکستان کی آبادی میں 2 اعشاریہ 8 فیصد کی شرح سے اضافہ ہوا۔ یوں اب تک سالانہ اوسطاً 36 لاکھ سے بھی زیادہ کا اضافہ ہوا۔ اگر اسی رفتار سے اضافہ جاری رہا تو 2045 تک پاکستان کی آبادی 45 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔

دنیا میں اس وقت آبادی کے لحاط سے چین پہلے، ہندوستان دوسرے، ریاست متحدہ ہائے امریکہ تیسرے جبکہ انڈونیشیا چوتھے نمبر پر ہے۔ اس سے قبل برازیل دنیا کا پانچواں بڑا ملک تھا تاہم پاکستان نے جولائی 2020 میں برازیل کو آبادی میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

two × 3 =

Contact Us