منگل, December 1 Live
Shadow

امریکی فضائی اڈے پر حفاظتی گشت کے لیے نیم خود مختار روبوٹ کتے تعینات

امریکی فضائیہ نے ریاست فلوریڈا کے ہوائی اڈے پر گشت کی ذمہ داری ربوٹ کتوں پر ڈال دی ہے۔ ترجمان کے مطابق آغاز میں 4 روبوٹ کتوں کا جتھہ گشت کرے گا لیکن جلد ان کی تعداد میں اضافہ کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ روبوٹ کتے نیم خود مختار ہیں اور یہ کیمپ میں صرف گشت کا کام کریں گے، یہ عسکری اہلکاروں اور تربیت یافتہ عسکری کتوں کا متبادل نہیں ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں