جمعہ, جنوری 17 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

انصاف کا قتل : کیوبا کی ریاستی ملکیت کے اداروں کے خلاف قوانین پر شدید تنقید

کیوبا نے اپنی جائیداد اور بین الاقوامی کاروباری تعلقات کو تحفظ فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے جیسا کہ تیل اور گیس کی امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن ایکسن موبل نے انقلاب کے بعد اثاثے ضبط کرنے پر کیوبا کی دو کمپنیوں کے خلاف 280 ملین ڈالر کا دعوی کر دیا۔

وزیر خارجہ برنو روڈرگز نے امریکی تیل کی سب سے بڑی کمپنی کے ہاوانا کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے بعد ٹویٹ کیا کہ کیوبا ملک میں کام کرنے والی مقامی اور غیر ملکی تنظیموں کی حفاظت کرے گا اور انصاف کا قتل کرنے والے اس قانون کے تحت دائر کردہ کسی بھی دعوی کو مسترد کرے گا

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

nine − six =

Contact Us