Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: امریکہ، ایندھن ترسیل، کلونیئل، روس ملوث، بائیڈن، سائبر حملہ، نظام درہم برہم،

امریکی ایندھن ترسیل کمپنی پر سائبر حملے میں روس کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا البتہ روس ذمہ دار ضرور ہے: صدر بائیڈن

امریکی ایندھن ترسیل کمپنی پر سائبر حملے میں روس کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا البتہ روس ذمہ دار ضرور ہے: صدر بائیڈن

عالمی
حال ہی میں امریکہ بھر میں ایندھن کی ترسیل کی سب سے بڑی کمپنی پر سائبر حملہ ہوا ہے، جس نے کمپنی کے کام کاج کو مکمل طور پر روک دیا ہے۔ تاہم امریکی صدر نے ایک بیان میں بتایا کہ اس حملے میں روس کا کوئی عمل دخل نہیں، لیکن ان پر "کچھ ذمہ داری" ضرور عائد ہوتی ہے۔ جمعہ کے روز ہوئے رینسام وئیر حملے نے  امریکہ کے مشرقی ساحل کو پٹرول اور ڈیزل فراہم کرنے والی5500 میل وسیع نیٹ ورک کو بند کردیا۔ یہ لائن روزانہ کی بنیاد پر ٹیکساس سے نیویارک تک تقریباً 100 گیلن ایندھن کی ترسیل کرتی ہے۔  بائیڈن انتظامیہ ہنگامی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اضافی ٹرکوں کے ذریعے ایندھن کی ترسیل کو جاری رکھنے کی کوششوں میں  مصروف ہے۔ پیر کے روز حملے سے متعلق ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے جاسوس اداروں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ انہیں اس سائبر حملے میں روس کے ملوث ہونے کے ثبوت نہیں ملے لیکن اس ...

Contact Us