Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکہ، جارج فلائیڈ، قتل کا ہرجانہ، 2 کروڑ ستر لاکھ ڈالر، منی آپولس، 25 مئی 2020، جارج فلائیڈ اہل خانہ، ویڈیو، قتل کا مقدمہ، شہری انتظامیہ،

جارج فلائیڈ قتل: شہری انتظامیہ اہل خانہ کو 2 کروڑ ستر لاکھ ڈالر ہرجانہ دینے پر راضی

جارج فلائیڈ قتل: شہری انتظامیہ اہل خانہ کو 2 کروڑ ستر لاکھ ڈالر ہرجانہ دینے پر راضی

سیاست
امریکہ میں گزشتہ انتخابات سے قبل اٹھنے والی سیاہ فام کے حقوق کی تحریک کی علامت جارج فلائیڈ کے اہل خانہ کو شہری انتظامیہ نے 2 کروڑ ستر لاکھ ڈالر ہرجانہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔ منی آپولس شہری انتظامیہ اس علاقے پر بھی 5 لاکھ ڈالر خرچ کرے گی جہاں 25 مئی 2020 کو فلائیڈ کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت ہوئی تھی۔ یاد رہے کہ امریکہ کی تاریخ میں عدالت سے باہر قتل کے ہرجانے میں باہمی رضامندی کے تحت ادا کی گئی یہ سب سے بڑی رقم ہے۔ مقدمے میں فلائیڈ کے اہل خانہ کے وکیل نے شہری انتظامیہ کے ساتھ ہونے والی رضامندی کے بعد اظہار رائے میں کہا ہے کہ اس سے متعصب پولیس افسران کو سخت پیغام گیا ہے، اب انہیں احساس ہو گا کہ سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہم ہے۔ یاد رہے کہ فلائیڈ کا قاتل پولیس افسر اب بھی جیل میں ہے اور اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے، تاہم تاحال عدالت کا تقرر نہیں ہوا ہے۔ جارج فلائیڈ ...

Contact Us