Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکہ، پراپیگنڈا، طرز زندگی، پومپیو، پراپیگنڈا منصوبہ، روس اور روس نشانے پر، جمہوریت کا پرچار، آزادی پسند، کورونا سے بچاؤ کا امدادی پیکج

امریکہ: روس اور چین کے خلاف پراپیگنڈا کے لیے 60 کروڑ ڈالر کا منصوبہ منظور

امریکہ: روس اور چین کے خلاف پراپیگنڈا کے لیے 60 کروڑ ڈالر کا منصوبہ منظور

عالمی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ اور ایشیا میں بڑھتے روسی اور چینی اثرورسوخ کو روکنے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے خصوصی پراپیگنڈا منصوبے کااعلان کیا ہے۔ منصوبے کے جواز میں واضح طور یورپ اور ایشیا میں بڑھتے چینی اور روسی اثرورسوخ کو کم کرنا اور جمہوری روایات کو ابھارنا بیان کیا گیا ہے۔ منصوبے کی منظوری کورونا اخراجات کے ساتھ بطور ذیلی قانون دی گئی ہے۔ منصوبے پر متعدد مقامی حلقوں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے۔ سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ کورونا سے بچاؤ کے لیے عوام کو فی کس صرف 600 ڈالر دیے جا رہے ہیں لیکن چھپکلیوں کی دوڑ، اور دنیا میں دیگر اقوام کے خلاف پراپیگنڈے پر کروڑوں ڈالر خرچ ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکہ اس کے علاوہ اور اس سے پہلے بھی روس کے خلاف پراپیگنڈے پر سالانہ کروڑوں ڈالر خرچ کرتا ہے، اور 29 کروڑ کا ایک خصوصی منصوبہ روسی اثرورسوخ کو کم کرنے کے نام سے پہلے بھی چل رہا ہے۔ جس کا خصوص...

Contact Us