Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکی انتخابات، پنسلوینیا، ڈاک والے ووٹ، دھاندلی، درخواست مسترد، 26 لاکھ غیر مصدقہ ووٹ، صدر ٹرمپ، امریکی سپریم کورٹ،

امریکی سپریم کورٹ کا پنسلوینیا میں ڈاک ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست سننے سے انکار

امریکی سپریم کورٹ کا پنسلوینیا میں ڈاک ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست سننے سے انکار

سیاست
امریکی سپریم کورٹ نے ریاست پنسلوینیا میں ریپبلکن جماعت کی جانب سے ڈاک کے ذریعے مقررہ وقت کے بعد آنے والے ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست کو سننے سے انکار کر دیا ہے۔ ریپبلکن کا دعویٰ ہے کہ ریاست پنسلوینیا میں 26 لاکھ سے زائد غیر مصدقہ ووٹ ڈالے گئے، جو ڈاک کے ذریعے ڈیموکریٹ پارٹی کے نمائندہ کو جتوانے کے لیے ڈالے گئے تھے، اور ریاست میں ڈاک کے ذریعے ووٹ ڈالنے کی اجازت کا عدالتی فیصلہ بھی انتخابات سے ایک روز بعد آیا تھا۔ عدالت نے 4-4 کے فیصلے میں تاخیر سے پہنچنے والے ووٹوں کو گننے کی اجازت تو دے دی، تاہم اگلے دن انہیں دیگر ووٹوں سے الگ رکھنے کا حکم جاری کر دیا، جس پر ریپبکن کو آئندہ انکے حق میں فیصلہ آنے کی امید بن گئی، تاہم جب جماعت ووٹوں کو مسترد کرنے کی درخواست لے کر عدالت پہنچی تو عدالت نے اسے سننے سے ہی انکار کر دیا، اور درخواست رد ہو گئی۔ اب صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم کی انتظامیہ نے...

Contact Us