Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکی حصص بازار، چینی کمپنیاں، نئی شرائط، احتساب، شدید ردعمل، متعصب قانون،

صدر ٹرمپ نے امریکی حصص بازار میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر نئی شرائط عائد کر دیں: چین نے قانون کو متعصب قرار دے دیا، لاگو نہ کرنے پر زور

صدر ٹرمپ نے امریکی حصص بازار میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر نئی شرائط عائد کر دیں: چین نے قانون کو متعصب قرار دے دیا، لاگو نہ کرنے پر زور

عالمی
چینی وزارت خارجہ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے امریکی حصص بازار میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر نئی شرائط عائد کرنے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون تعصب پر مبنی ہے، امریکہ اسے لاگو نہ ہی کرے تو اچھا ہے۔ صدر ٹرمپ نے چینی کمپنیوں کے لیے احتساب کا نیا قانون منظور کرتے ہوئے انہیں نئے مقامی احتسابی عمل سے گزرنے کی شرط رکھی ہے، نئے قانون کے تحت چینی کمپنیوں کو امریکہ میں کام کے لیے امریکہ کو اپنے بارے میں مزید معلومات تک رسائی بھی دینا ہو گی۔ امریکی صدر کے اقدام پر چین نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ امریکی صدر کا اقدام غیر منصفانہ ہے، اور آزاد مارکیٹ کے عالمی متفقہ نظریے کے بھی خلاف ہے، جس کا امریکہ ہمیشہ پرچار کرتا رہا ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ نے مزید کہا ہے کہ چین چاہے گا کہ امریکہ متعصب قانون کو لاگو نہ کرے۔ ایسا کرنا امریکہ میں عالمی سرمایہ کاری کو نقصان پہنچائے گا۔ ...

Contact Us