Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: امریکی خلائی فوج، پہلی تعیناتی قطر میں، ایران پر نظر، اتحادیوں کی حفاظت، ایرانی سیٹلائٹ، چین اور روس کے تحفظات،

امریکہ نے خلائی فوج کے پہلے دستے کی تعیناتی قطر میں کر دی

امریکہ نے خلائی فوج کے پہلے دستے کی تعیناتی قطر میں کر دی

عالمی
امریکہ نے اپنی خلائی فوج کی پہلی تعیناتی قطر میں کر دی ہے۔ ابتداء میں 20 اہلکاروں کے جتھے کو قطر کی العبید ہوائی چھاؤنی پہ تعینات کیا گیا ہے۔ امریکی خلائی فوج کے سرکاری ٹویٹر کھاتے سے شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں اہلکاروں کو بڑے بڑے سیٹلائٹ انٹینا کے سامنے حلف اٹھاتے دکھایا گیا ہے۔ https://twitter.com/SpaceForceDoD/status/1307769375299174404?s=20 چھاؤنی میں خلائی فوج کے کمانڈر کرنل ٹوڈ بینسن کے مطابق قطر میں تعینات امریکی خلائی فوج کے اہلکار سیٹلائٹ چلانے، خلاء میں دشمن کی حرکات پر نظر رکھنے اور کسی قسم کے ٹکراؤ کو روکنے پہ کام کریں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ امریکہ خلاء میں کسی قسم کے جارہانہ رویے پہ نظر رکھنا چاہتا ہے، ہمارے لیے اتحادیوں کے مفادات کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں امریکی خلائی اڈے پر جلد مزید اہلکار بھی تعینات کیے جاسکتے ہیں، جن کا ...

Contact Us