Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: امریکی سپریم کورٹ، انتخابات، دھاندلی، درخواست مسترد، ناراضگی، جدوجہد جاری، مایوسی، انصاف، قانونی چارہ،

سپریم کورٹ نے امریکیوں کو مایوس کیا: صدر ٹرمپ کا دھاندلی کے خلاف دائر درخواست مسترد ہونے پر ناراضگی کا اظہار

سپریم کورٹ نے امریکیوں کو مایوس کیا: صدر ٹرمپ کا دھاندلی کے خلاف دائر درخواست مسترد ہونے پر ناراضگی کا اظہار

سیاست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دھاندلی کی بنیاد پر انتخابی نتائج کو مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کے مسترد کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، صدر کا کہنا ہے کہ عدالت نے امریکیوں کو مایوس کیا ہے، درخواست میں بہت سے نقاط غور طلب تھے جنہیں عدالت نے نظر انداز کیا، عدالت نے حکمت سے عاری اور بے ہمتی کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن ہم اس جنگ کو جاری رکھیں گے۔ https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337629306919538694?s=20 https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337620892139081728?s=20 https://twitter.com/realDonaldTrump/status/1337755964339081216?s=20 واضح رہے کہ اعلیٰ عدالت سے درخواست کے مسترد ہو جانے کے بعد نظرثانی کے علاوہ ریپبلک صدر کے پاس کوئی دوسرا قانونی چارہ نہیں رہا ہے۔ ...

Contact Us