Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

سپریم کورٹ نے امریکیوں کو مایوس کیا: صدر ٹرمپ کا دھاندلی کے خلاف دائر درخواست مسترد ہونے پر ناراضگی کا اظہار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ کی جانب سے دھاندلی کی بنیاد پر انتخابی نتائج کو مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کے مسترد کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، صدر کا کہنا ہے کہ عدالت نے امریکیوں کو مایوس کیا ہے، درخواست میں بہت سے نقاط غور طلب تھے جنہیں عدالت نے نظر انداز کیا، عدالت نے حکمت سے عاری اور بے ہمتی کا مظاہرہ کیا ہے، لیکن ہم اس جنگ کو جاری رکھیں گے۔

واضح رہے کہ اعلیٰ عدالت سے درخواست کے مسترد ہو جانے کے بعد نظرثانی کے علاوہ ریپبلک صدر کے پاس کوئی دوسرا قانونی چارہ نہیں رہا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

20 − seven =

Contact Us