Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: ایرانی بحریہ، طیارہ بردار جنگی جہاز، حملے کا ڈر، پاسدران انقلاب، ڈرون بردار، ایٹمی منصوبہ،

ایرانی بحریہ میں 150 میٹر لمبے طیارہ بردار بحری جہاز کا اضافہ

ایرانی بحریہ میں 150 میٹر لمبے طیارہ بردار بحری جہاز کا اضافہ

سیاست
ایرانی بحریہ میں نئے جنگی جہاز کا اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان پاسدران انقلاب کے مطابق بحری جہاز پر ڈرون، ہیلی کاپٹر، میزائل، اور لڑاکا جہاز بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔ شاہد رودکی نامی بحری جہاز 150 میٹر لمبا ہے۔ https://twitter.com/imp_navigator/status/1329420337394692098?s=20 بحری جہاز کو پاسدران انقلاب کے حوالے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پاسدران انقلاب کے پاس چھوٹی کشتیاں تھیں، جو آبنائے ہرمز پر عالمی تجارتی رستوں کی نگرانی کرتی ہیں۔ مبصرین کے مطابق ایرانی فوج میں نئے جنگی جہاز کا اضافہ اور اسکا وقت اہم ہے۔ چند روز قبل امریکی میڈیا میں ایرانی ایٹمی پروگرام پر حملے کی چہ مگوئیاں تھیں اور آج ایران نے اپنی بحریہ میں نئے جہاز کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ایٹمی ایندھن ایجنسی کی نئی رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک زیر زمین پلانٹ میں ایٹمی تابکاری کا آغاز کر دیا ہے۔ ...

Contact Us