ہفتہ, April 9 Live
Shadow
سرخیاں
افغانستان میں امریکی فوج کی جانب سے تشدد کی تربیت کے لیے بلوچی قیدی کو استعمال کرنے کا انکشافہندوستانی میزائل کا مبینہ غلطی سے پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہ: امریکہ کی طرف سے متعصب جبکہ چین کی جانب سے نصیحت آمیز ردعملمیٹا آسٹریلوی سیاستدانوں کو سائبر حملوں اور جھوٹی خبروں سے بچنے کی تربیت دے گییوکرین: مغربی ممالک سے آئے 180 سے زائد جنگجو ہوائی حملے میں ہلاک، روس کی مغربی ممالک کو تنبیہ، سب نشانے پر ہیں، چُن چُن کر ماریں گےاسرائیل پر تاریخ کا بڑا سائبر حملہ: وزیراعظم، وزارت داخلہ اور وزارت صیہونی بہبود کی ویب سائٹیں ہیک اور تلفروس اور یوکرین کے مابین جلد امن معاہدہ طے پا جائے گا: روسی مذاکرات کاریوکرینی مہاجرین کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی: اقوام متحدہفیس بک اور انسٹاگرام کی شدید متعصب پالیسی کا اعلان: روسی صدر اور فوج کیخلاف نفرت اور موت کے پیغامات شائع کرنے کی اجازت، نتیجتاً مغربی ممالک میں آرتھوڈاکس کلیساؤں اور روسی کاروباروں پر حملوں کی خبریںترکی کا بھی روس کے ساتھ مقامی پیسے میں تجارت کرنے کا اعلانمغرب کے دوہرے معیار: دنیا پر روس سے تجارت پر پابندیاں، برطانیہ سمیت بیشتر مغربی ممالک روس سے گیس و تیل کی خریداری جاری رکھیں گے

ایرانی بحریہ میں 150 میٹر لمبے طیارہ بردار بحری جہاز کا اضافہ

ایرانی بحریہ میں نئے جنگی جہاز کا اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان پاسدران انقلاب کے مطابق بحری جہاز پر ڈرون، ہیلی کاپٹر، میزائل، اور لڑاکا جہاز بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔ شاہد رودکی نامی بحری جہاز 150 میٹر لمبا ہے۔

بحری جہاز کو پاسدران انقلاب کے حوالے کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پاسدران انقلاب کے پاس چھوٹی کشتیاں تھیں، جو آبنائے ہرمز پر عالمی تجارتی رستوں کی نگرانی کرتی ہیں۔

مبصرین کے مطابق ایرانی فوج میں نئے جنگی جہاز کا اضافہ اور اسکا وقت اہم ہے۔ چند روز قبل امریکی میڈیا میں ایرانی ایٹمی پروگرام پر حملے کی چہ مگوئیاں تھیں اور آج ایران نے اپنی بحریہ میں نئے جہاز کے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ایٹمی ایندھن ایجنسی کی نئی رپورٹ کے مطابق ایران نے ایک زیر زمین پلانٹ میں ایٹمی تابکاری کا آغاز کر دیا ہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

تبصرہ کریں

Contact Us