Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: بحیرہ جنوبی چین، بحری جہاز، چینی مطالبہ، مجھے مار دو، رودریگو دوتارت، فلپینی صدر، عالمی ثالثی عدالت، امریکی ایماء، میڈیا پر تنقید،

“ہمارے دوستی یہاں ختم”: فلپینی صدر دوتارت چین پر برہم، بحیرہ جنوبی چین سے بحری جہاز ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا

“ہمارے دوستی یہاں ختم”: فلپینی صدر دوتارت چین پر برہم، بحیرہ جنوبی چین سے بحری جہاز ہٹانے کا مطالبہ مسترد کر دیا

عالمی
فلپائن اور چین میں  بحیرہ جنوبی چین کی سمندری حدود پر اختلاف بڑھ گئے ہیں۔ فلپائن کے صدر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ متنازعہ سرحدی پانیوں سے اپنے ملک کے بحری جہاز واپس نہیں بلائیں گے جس کے باعث دونوں ممالک کے مابین ایک طویل عرصے سے جاری تنازعہ مزید بڑھ گیا ہے۔ ٹیلی ویژن سے خطاب کرتے ہوئے صدر رودریگو نے کہا کہ وہ چینی مطالبات پر عمل نہیں کریں گے اور بحیرہ جنوبی چین میں جزیروں کی خودمختاری کے لیے زور دیتے رہیں گے۔ "ہمارا ہمیشہ سے یہ مؤقف رہا ہے اور میں اسے یہاں اب ایک بار پھر بیان کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے بحری جہاز ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔" رودریگو نے مزید کہا کہ "میں پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ چاہے آپ مجھے مار دیں۔ ہماری چین سے دوستی یہاں ختم سمجھو۔" اپریل میں چین نے فلپائن سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنے جہازوں کو متنازعہ پانیوں سے ہٹائے اور بحیرہ جنوبی چین میں کشیدگ...

Contact Us