Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: بولیویا، فوجی بغاوت، باغی ٹولہ، گرفتار، عدالتی حکم، صدر مورالس، جینائن آنیز، سازش، بغاوت، دہشت گردی، ملک بدر، سیاسی انتقام

بولیویا: 2019 میں منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والا پورا ٹولہ گرفتار

بولیویا: 2019 میں منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والا پورا ٹولہ گرفتار

سیاست
بولیویا کی اعلیٰ عدالت نے سابق صدر ایوو مورالس کی منتخب حکومت کے خلاف بغاوت کرنے کے جرم میں سابق قائمقام صدر، وزراء اور سربراہان افواج کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکومتی درخواست پر سنوائی میں عدالت نے سابق قائمقام صدر جینائن آنیز اور دیگر اعلیٰ حکام پر بغاوت، سازش، دہشت گردی اور ہراسگی کے الزامات پر سماعت کی اور تمام افراد کی گرفتاری کا حکم دیا۔ سابق قائمقام صدر نے عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا ہے۔ https://twitter.com/JeanineAnez/status/1370435922861420555?s=20 دیگر افراد میں جنرل قلیم کالیمان اور پولیس کے سابق سربراہ یوری کالدیرون بھی شامل ہیں۔ عسکری اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے سابق صدر پر نومبر 2019 کی بغاوت کے دوران انتخابات جیتنے کے باوجود استعفیٰ دینے کا دباؤ ڈالا تھا۔ باغیوں کا الزام تھا کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ بغاوت کے بعد باغ...

Contact Us