Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: تاتارستان، کازان، اسکول حملہ، الناز گالیایوف، 19 سالہ حملہ آور، خدا جیسا، ویڈیو نشر، صدر پوتن، تحقیقات، کالج، ہتھیاروں کی پالیسی، لائسنسن اسلحہ

تاتارستان اسکول پر حملہ کرنے والے کی شناخت ہو گئی: خود کو خدا جیسا کہنے والا 19 سالہ حملہ آور کون تھا؟

تاتارستان اسکول پر حملہ کرنے والے کی شناخت ہو گئی: خود کو خدا جیسا کہنے والا 19 سالہ حملہ آور کون تھا؟

سیاست
روسی ذرائع ابلاغ نے تاتارستان کے اسکول میں حملہ کرنے والے 19 سالہ الناز گالیایوف کی حملے کی ویڈیو نشر کردی ہے، ویڈیو میں گالیایوف کو اسکول کے اندر ٹہلتے اور عمارت کے بالکل باہر کسی پر ہتھیار تانے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں حملہ آور کو ایک گلی میں چلتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے، جس میں وہ آتشیں اسلحہ لہرا رہا ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈی ومیں درج وقت کے مطابق گالیایوف صبح 9:24 پر ماسک پہنے ایک راہگیر پر بندوق تانے نظر آتا ہے۔ یاد رہے حملے میں گالیایوف نے ایک استاد اور 7 طالب علموں کو جان سے مار دیا ہے، اور بہت سے دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دو طالب علموں نے گولیوں کی پوچھاڑ سے بچنے کے لیے کھڑکیوں سے چھلانگ لگائی تاہم انکی ہلاکت گرنے سے لگنے والی شدید چوٹوں سے ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ دہشت گردانہ حملے سے قبل گالیایوف نے خود کو "خدا جیسا" کہتے ہوئے سما...

Contact Us