Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: ترک صدر، رجب طیب ایردوعان، فلسطین، قابض صیہونی، اسرائیل، یو این، اسلامی تعاون تنظیم، عالمی قیادت، غزہ، شیخ جراح، حکمران جماعت، آق پارٹی،

فلسطین پر قابض صیہونی تمام حدود پھلانگ چکے، انہیں روکنا ہو گا: ترک صدر کا عالمی قیادت اور یو این کے ساتھ ساتھ اسلامی تعاون تنظیم سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

فلسطین پر قابض صیہونی تمام حدود پھلانگ چکے، انہیں روکنا ہو گا: ترک صدر کا عالمی قیادت اور یو این کے ساتھ ساتھ اسلامی تعاون تنظیم سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

عالمی
ترک صدر رجب طیب ایردوعان نے ایک بار پھر فلسطین میں صیہونی جارحیت پر روک لگانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ غزہ میں قابض صیہونی فضائیہ کے حملوں کا نشانہ بننے والے ترک نشریاتی ادارے کے صحافی اور اقوام متحدہ کے زیر انتظام اسکولوں کا ذکر کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ قابض صیہونی انتظامیہ کی جارحیت کو روکنے کے لیے عالمی دنیا کو تیز رفتار اقدام اٹھانے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ناجائز قابض صیہونی بیت المقدس کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، جہاں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے مقدس مقامات واقع ہیں۔ صدر ایردوعان نے ایک ویڈیو کانفرنس میں اپنی سیاسی جماعت کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "یہ ضروری ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل اسمبلی اپنی قراردادوں کے مطابق بیت المقدس میں امن کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات اٹھائے۔ ترکی اقوام متحدہ کے اعلان کردہ کسی بھی اقدام کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہے۔ ا...

Contact Us