جمعرات, March 14 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: جرمنی، حکمران جماعت، شکست، علاقائی انتخابات، انجیلا میرکل، طویل دور حکمرانی، عوامی اعتماد، مالی بدعنوانی، کرسچن ڈیموکریٹک یونین، گرین پارٹی، قوم پرست جماعت،

جرمنی: علاقائی انتخابات میں حکمران جماعت کو بُری شکست، انجیلا میرکل کا 16 سالہ طویل دور ختم ہونے کو

جرمنی: علاقائی انتخابات میں حکمران جماعت کو بُری شکست، انجیلا میرکل کا 16 سالہ طویل دور ختم ہونے کو

سیاست
جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کی جماعت سی ڈی یو کو ملک میں جاری صوبائی انتخابات میں بری طرح شکست کا سامنا ہے، دو صوبوں میں ہونے والے انتخابات کے نتائج کے مطابق عوام نے حکمران جماعت کو مسترد کر دیا ہے۔ جرمنی کی سیاست پر نظر رکھنے والے ماہرین کے مطابق شکست کی بظاہر وجہ جماعت کے اہم رہنماؤں پر بدعنوانی کے الزامات اور عوام کا جماعت پر کھوتا اعتماد ہیں۔ تاہم اطلاعات کے مطابق حکمران جماعت نے آئندہ عام انتخابات سے قبل لمبے گزشتہ 16 سال سے ملک کی چانسلر رہنے والی انجیلا میرکل سمیت جماعت کی مرکزی قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ بروز اتوار بیدن ووایرتمبرگ اور رائنلیند پالاتینیت میں انتخابات ہوئے ہیں، جس کے نتائج آئے تو ان میں اینجیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین کو بری طرح شکست کا سامنا رہا۔ واضح رہے کہ بیدن ووایرتمبرگ سی ڈی یو کا مظبوط مرکز مانا جانے والا صوبہ ہے، جہاں مرسڈیز، پو...

Contact Us