Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: جرمنی، کورونا مظاہرہ، جھڑپ، پولیس، لبرل و نسل پرست،

کورونا پابندیوں کے خلاف جرمن شہریوں کا مظاہرہ، لبرل اور نسل پرست گروہ مظاہرے میں بھڑ گئے، پولیس نے 300 کو دھڑ لیا، باقی فرار

کورونا پابندیوں کے خلاف جرمن شہریوں کا مظاہرہ، لبرل اور نسل پرست گروہ مظاہرے میں بھڑ گئے، پولیس نے 300 کو دھڑ لیا، باقی فرار

عالمی
جرمنی میں کووڈ19 کی پابندیوں سے اکتائے شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنا چاہا پر مخالف فکر کے گروہوں کے آمنے سامنے آںے پر مظاہرے جھڑپ میں بدل گئے۔ پولیس نے روکنا چاہا تو مظاہرین نے پولیس کو بھی رگڑ دیا۔ جرمن خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت برلن میں 35 سے 38 ہزار افراد کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف سڑکوں پر نکلے تو روسی سفارتخانے کے سامنے نسل پرست اور لبرل قوتوں کا ٹاکرا ہو گیا۔ ایسے میں مظاہرین نے ایک دوسرے پر دھاوا بول دیا جس پر بیچ بچاؤ کے لیے پہنچنے والی پولیس سے بھی شہری الجھ پڑے، اور یوں معاملہ جھڑپوں تک پہنچ گیا۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا، بوتلیں پھینکیں، جس پر بالآخر پولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کرلیا ہے۔ برلن حکام نے رواں ہفتے کورونا مخالف مظاہروں پر پابندی لگائی تھی، جسے مقامی عدالت نے ختم کرتے ہوئے مظاہروں کی اجازت دے د...

Contact Us