Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: دھاندلی، امریکی صدارتی انتخابات، صدر ٹرمپ، امریکہ تیسری دنیا کا ملک، مزاحمت، قانونی جنگ، فاکس نیوز، بدعنوان صدر،

امریکہ تیسری دنیا کا کوئی ملک لگنے لگا ہے، ڈرتا ہوں دھاندلی سے جیتنے والا ملک کا کیا حال کرے گا: صدر ٹرمپ کا انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

امریکہ تیسری دنیا کا کوئی ملک لگنے لگا ہے، ڈرتا ہوں دھاندلی سے جیتنے والا ملک کا کیا حال کرے گا: صدر ٹرمپ کا انتخابی نتائج کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

سیاست
امریکی انتخابی نتائج پرتنازع طول پکڑتا جا رہا ہے اور صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر انتخابات کو دھاندلی شدہ قرار دیتے ہوئے قانونی جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس وقت بہت کم ہے لیکن ہم نے انہیں پکڑ لیا ہے، سب نے دیکھا ہے کہ یہ کیسے جعلی ووٹ انتخابی ڈبوں میں ڈال رہے تھے، کوئی مان نہیں سکتا کہ ایسا ہوا لیکن یہ حقیقت ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے کسی ملک میں رہ رہے ہیں، اور انہیں خوف ہے کہ ایک غیر قانونی صدر کے ہوتے امریکہ کا کیا ہو گا۔ https://twitter.com/TeamTrump/status/1338126148945981442?s=20 واضح رہے کہ امریکی اعلیٰ عدالت بھی ریپبلک جماعت کی دھاندلی سے متعلق درخواست کو مسترد کر چکی ہے جس کے باعث کم از کم تاحال صدر ٹرمپ کی متنازع چار ریاستوں میں دوبارہ انتخابات کی امید پوری ہوتی نظر نہیں آت...

Contact Us