Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: روس، امریکہ، یوکرین، دونباس، نیٹو، جنگی مشقیں، یورپی تحفظ، بات چیت،

نیٹو کی یوکرین کے ساتھ عسکری سرگرمیاں: روس برہم، امریکہ کو تنبیہ و بات چیت کی دعوت

نیٹو کی یوکرین کے ساتھ عسکری سرگرمیاں: روس برہم، امریکہ کو تنبیہ و بات چیت کی دعوت

روس
نیٹو کی جانب سے یوکرینی فوج کی روس کے خلاف جنگ کی تربیت اور مدد کی خبروں پر ماسکو کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ حالات کو مزید کشیدگی سے بچانے کے لیے روس نے امریکہ کو بات چیت کے لیے مدعو کیا ہے۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی کیابکوف کا کہنا ہے کہ حکومت نے امریکہ کو دونباس کے علاقے میں نیٹو سرگرمیوں سے آگاہ کیا ہے اور تنبیہ کی ہے کہ امریکی پالیسی کے اثرات اچھے نہیں ہوں گے۔ یاد رہے کہ دو دن قبل امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے روس کی جانب سے یوکرین کی سرحد پر عسکری نقل و حرکت بڑھانے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، اور کہا تھا کہ خطے میں کشیدگی کو کم کرنے کے لیے امریکہ روس کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہے۔ امریکی نے الزام لگایا تھا کہ روس یوکرین پر حملے اور جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔ روس نے الزامات کی تردید کی ہے اور کہا ہے کہ فوج کو کوئی خصوصی ہدایات نہیں دی گئیں، تمام نقل وحرکت عموم...

Contact Us