Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: روس، بحری مشقیں، بحیرہ اسود، امریکی بحریہ جہاز، ترکی کی اطلاع، بحیرہ گیلان، یوکرین، کشیدگی، سرد جنگ کے حریف،

بحیرہ اسود میں امریکی بحری بیڑے کی آمد: روس کا جنگی مشقیں شروع کرنے کا اعلان، سرد جنگ کے روائیتی حریفوں میں جاری کشیدگی مزید بڑھ گئی

بحیرہ اسود میں امریکی بحری بیڑے کی آمد: روس کا جنگی مشقیں شروع کرنے کا اعلان، سرد جنگ کے روائیتی حریفوں میں جاری کشیدگی مزید بڑھ گئی

روس
روس نے بحیرہ اسود میں جنگی مشق شروع کر دی ہے جس میں دشمن کے جہازوں کو ڈبونے کی مشق بھی کی گئی ہے۔ روسی مشقوں کا آغاز امریکہ کے علاقے میں بحری بیڑہ بھیجنے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔ مشقوں میں ایڈمرل ماکاروو بحری بیڑہ حصہ لے رہا ہے، اس کے علاوہ گریوونوو اور وشنی وولوچیک نامی میزائل بردار بحری جہاز بھی مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔ بحری بیڑے میں جنگی جہاز اور ہیلی کاپٹر بھی شامل ہیں۔ https://www.youtube.com/watch?v=biVni-S5mQg روسی بحریہ کے ترجمان کے مطابق مشقوں میں سمندر کی سطح پر موجود دشمن کو نشانہ بنانے کی مشقیں کی جائیں گی، جس کو فضائیہ کا تعاون بھی حاصل ہو گا۔ بحریہ کے مطابق مشقوں میں بحیرہ گیلان میں تعینات فوجی بھی حصہ لیں گے۔ امریکی بحری بیڑے کے گشت کے اعلان کو یوکرین کی حمایت کی شکل میں دیکھا جا رہا ہے، جس پر روس پہلے ہی امریکہ کو تحفظات سے آگاہ کر چکا ہے۔ اگرچہ ترکی بھی ...

Contact Us