Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: روس، کووڈ-19 ، نفسیاتی مسائل، علیحدگی، معاشی بدحالی، انفیکشن،

کورونا وباء کے باعث علیحدگی اور معاشی بدحالی: روس میں نفسیاتی مسائل میں 30٪ تک اضافہ، 75٪ خواتین متاثر

کورونا وباء کے باعث علیحدگی اور معاشی بدحالی: روس میں نفسیاتی مسائل میں 30٪ تک اضافہ، 75٪ خواتین متاثر

روس
روس میں کووڈ-19 کے باعث پیاروں کو کھونے اور وباء کے باعث معاشی صورتحال نے دیگر ممالک کی طرح روس میں بھی نفسیاتی مسائل میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ روسی مکمہ صحت کے مطابق شہریوں کی بڑی تعداد نے 2020 میں نفسیاتی ماہرین سے رجوع کیا ہے۔ مقامی اخبار نے محکمہ صحت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں 2020 میں نفسیاتی ماہرین سے رجوع کرنے والوں میں ملک کے مختلف حصوں میں 10 سے 30 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2020 میں مارچ سے دسمبر کے دوران مزدوروں کے محکمہ برائے سماجی بہبود کے نفسیاتی ماہرین سے ٹیلی فون پر 71 ہزار شہریوں نے رابطہ کیا، جن میں سے 75 فیصد خواتین تھیں۔ اعدادوشمار کے مطابق ماسکو اور سینٹ پیرزبرگ ملک کے سب سے زیادہ متاثرہ شہروں میں ہیں جبکہ اورفا کا نمبر ان کے بعد آتا ہے۔ ماہرین نے وجوہات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیلا پن اور گھریلو جھگڑے مسا...

Contact Us