Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

Tag: سائبر دنیا، ڈیجیٹل ہجرت، 9/11، نیا دور، بڑا واقعہ، لبرل سماجی میڈیا، روس، صدر ٹرمپ، جوہری دھماکہ، ترجمان ماریہ زاخارووا، مخالف آواز کی بندش، ٹویٹر، فیس بک، ایجیلا میرکل،

سائبر دنیا میں جوہری دھماکہ، دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت کا باعث، 9/11 کی طرز پر نئے دور کا پیش خیمہ: لبرل سماجی میڈیا کمپنیوں کی جانب سے صدر ٹرمپ کی آواز بندی پر روس سمیت عالمی رہنماؤں کا شدید ردعمل

سائبر دنیا میں جوہری دھماکہ، دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل ہجرت کا باعث، 9/11 کی طرز پر نئے دور کا پیش خیمہ: لبرل سماجی میڈیا کمپنیوں کی جانب سے صدر ٹرمپ کی آواز بندی پر روس سمیت عالمی رہنماؤں کا شدید ردعمل

روس
روسی دفتر خارجہ کی ترجمان ماریہ زاخارووا نے ٹویٹر کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کھاتے کو بند کرنے کے اقدام کو جمہوری روایات کے خلاف کڑا وار قرار دیا ہے۔ روسی عہدے دار کا کہنا تھا کہ ایک نجی کمپنی کی جانب سے ریاست کے سربراہ کی آواز کو بند کرنے کی روایت کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ ماریہ زاخاور کا کہنا تھا کہ واقعہ سائبر دنیا میں جوہری دھماکے کے برابر ہے، اس کے بہت دور رس نتائج برآمد ہوں گے۔ روسی عہدے دار کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ دراصل مغربی سماج کی حقیقی عکاسی ہے، جو ہر وقت دنیا کو آزادی رائے کا پرچار کرتا ہے پر اپنے ممالک میں عمومی سماج سے لے کر سائبر دنیا میں بھی سخت سنسرشپ لاگو ہے۔ دنیا کی بڑی ابلاغی ٹیکنالوجی کمپنی نے ان آوازوں کو تقویت دی ہے جو سائبر دنیا کو منظم کرنے کے نام پر مخالف آوازوں کو دبانا چاہتے ہیں۔ سماجی میڈیا پر شائع تحریر پر روسی ترجمان کا کہنا تھا کہ ٹویٹ...

Contact Us