Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: صدر ٹرمپ، میڈیا پراپیگنڈا، اعتراف جرم، سی این این، امریکی لبرل میڈیا، جوبائیڈں، چارلی چیسٹر، صحت سے متعلق خبریں، ماحولیاتی مسائل، بائیڈن کی صحت، تشہیری مہم، نفسیاتی مسائل، سرائے ابیض،

ہمارا مقصد ٹرمپ کو نکالنا تھا، ہم کامیاب رہے: سی این این عہدے دار کا صدر ٹرمپ کے خلاف پراپیگنڈے کی مہم کا اعتراف – ویڈیو عیاں

ہمارا مقصد ٹرمپ کو نکالنا تھا، ہم کامیاب رہے: سی این این عہدے دار کا صدر ٹرمپ کے خلاف پراپیگنڈے کی مہم کا اعتراف – ویڈیو عیاں

ابلاغ
معروف امریکی یو ٹیوب چینل ویریٹاس نے سی این این ڈائیریکٹر چارلی چیسٹر کی ویڈیو نشر کی ہے جس میں معروف ٹی وی چینل کے اعلیٰ عہدے دار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف باقائدہ پراپیگنڈا مہم چلانے کا اعتراف کرتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ ویڈیو میں چارلی بے باکی سے اعتراف کرتے ہیں کہ صدر ٹرمپ کو سرائے ابیض سے ہٹانے میں سی این این کا ہی کردار تھا۔ https://youtu.be/Dv8Zy-JwXr4 چارلی نے انکشاف کیا ہے کہ کیسے سی این این نے ٹرمپ کے بیمار ہونے کی مہم چلائی، اور جوبائیڈن کو تندرست اور توانا دکھایا۔ جس کا مقصد عام شہریوں کو یہ باور کروانا تھا کہ ٹرمپ صدارت کے لیے موضوع نہیں۔ چیسٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے ڈاکٹروں کو سکرین پر دکھایا جو ٹرمپ کے بارے میں افواہیں پھیلانے میں ہماری مدد کرتے، اور حتیٰ کہ صدر کے بیمار ہونے کا ذمہ دار بھی انہی کو ٹھہراتے، جیسے کہ صدر کی ہاتھ ملانے کی عادت پر باقائدہ رپورٹیں بنائی ...

Contact Us