Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: فلسطین، مقبوضہ فلسطین، قابض صیہونی انتظمیہ، اسرائیل، غزہ حملہ، لبنان راکٹ حملے، بچوں سمیت سینکڑوں جاں بحق، 2006، حزب اللہ، بحیرہ روم،

فلسطین تازہ صورتحال: لبنان سے بھی قابض صیہونی انتظامیہ کے علاقوں میں راکٹ حملے شروع، غزہ میں قابض انتظامیہ نے باقائدہ حملہ کر دیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

فلسطین تازہ صورتحال: لبنان سے بھی قابض صیہونی انتظامیہ کے علاقوں میں راکٹ حملے شروع، غزہ میں قابض انتظامیہ نے باقائدہ حملہ کر دیا، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی

سیاست
مقبوضہ فلسطین کے صیہونی آبادکاری کے علاقے میں غزہ کے علاوہ اب لبنان سے بھی راکٹ حملوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ قابض صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج رات 3 راکٹ داغے گئے ہیں۔ قابض صیہونی انتظامیہ کے مطابق تینوں راکٹ بحیرہ روم میں گر گئے ہیں اور ان سے آبادی والے علاقے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔ تاہم لبنان سے راکٹ حملوں سے جنگ کے پھلنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے خصوصاً جبکہ قابض انتظامیہ کے مسلح جتھوں نے غزہ میں باقائدہ زمینی حملہ کر دیا ہے۔ https://twitter.com/IDF/status/1392914849903042566?s=20 یاد رہے کہ ماضی میں بھی لبنان میں آباد فلسطینی گروہوں کی جانب سے صیہونی انتظامیہ کے خلاف حملے ہوتے رہے ہیں اور 2006 میں حزب اللہ کے خلاف صیہونی مسلح جتھے باقائدہ بڑا حملہ بھی کر چکے ہیں، جس میں بظاہر جانی و مالی طور پر لبنان کو کافی نقصان ہو اتھا لیکن دوسری طرف صیہونی جتھوں کو بھی کافی نقصان ہ...

Contact Us