Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: متحدہ عرب امارات، صہیونی ریاست، مشرق وسطیٰ، عرب امن معاہدہ، عبداللہ، پہلی پرواز، تجارتی و سفری تعلقات، پاکستان، دو رسیاستی فارمولا، واحدفسلطینی ریاست،

متحدہ عرب امارات کے صہیونی ریاست سے تجارتی و سفری تعلقات شروع، پہلی پرواز بروز پیر اڑان بھرے گی

متحدہ عرب امارات کے صہیونی ریاست سے تجارتی و سفری تعلقات شروع، پہلی پرواز بروز پیر اڑان بھرے گی

عالمی
متحدہ عرب امارات نے صہیونی ریاست سے باہمی تعلقات بحال کرنے کے معاہدے کے بعد سفارتی و تجارتی تعلقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے حکمران خلیفہ زید بن النہیان نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت مقبوضہ فلسطین پر قابض صہیونی حکومت سے تجارتی اور اقتصادی معاہدے کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ امارات کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق خلیفہ زید بن النہیان کے حکم نامے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے معاہدے کے تحت باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔ دوسری جانب دونوں ممالک کے مابین پہلی کمرشل پرواز پیر کے روز تل ابیب سے ابو ظہبی روانہ ہو گی جس میں صہیونی و امریکی حکام بھی سفر کریں گے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پرواز میں صدر ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرڈ کشنر بھی امریکی حکام کے ہمراہ امارات جائیں گے۔ واضح رہے کہ اب تک قابض انتظامیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کوئی فضائی رابط...

Contact Us