Shadow
سرخیاں
پولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئےیورپی کمیشن صدر نے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر جوہری حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دے دیااگر خطے میں کوئی بھی ملک جوہری قوت بنتا ہے تو سعودیہ بھی مجبور ہو گا کہ جوہری ہتھیار حاصل کرے: محمد بن سلمان

Tag: پی8اے پوسیدون طیارے، جرمنی، روسی جاسوسی، جدید ترین جاسوس طیارے، بوئنگ، گشتی طیارے،

امریکہ نے جرمنی کو جدید ترین پی8اے پوسیدون طیارے بیچنے کی منظوری دے دی: معاہدہ پونے دو ارب ڈالر میں طے ہوا

امریکہ نے جرمنی کو جدید ترین پی8اے پوسیدون طیارے بیچنے کی منظوری دے دی: معاہدہ پونے دو ارب ڈالر میں طے ہوا

عالمی
امریکہ نے جرمنی کو جدید ترین طیارے "پی8-اے پوسیدون" دینے کی منظوری دے دی ہے۔ جرمنی جدید ترین ہتھیاروں اور فضائی نظام سے لیس 5 طیارے 1 اعشاریہ 7 ارب ڈالر میں خرید رہا ہے۔ اس کے علاوہ تربیت، سافٹ ویئر، راڈار اور دیگر آلات کی خریداری کے لیے الگ سے ادائیگی کی جائے گی۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی بوئنگ کمپنی کے تیار کردہ گشتی طیاروں کو 2025 میں زیراستعمال لائے گا، اور طیارے پی-3 اوریون طیاروں کے متبادل کے طور پر کام کریں گے۔ یاد رہے کہ پی8اے طیارے اب تک صرف امریکی اور آسٹریلوی بحریہ کے زیر استعمال ہیں۔ https://twitter.com/StateDeptPM/status/1370469188976967691?s=20 امریکی دفتر خارجہ نے طیاروں کی فروخت کی اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ اس سے نیٹو اتحادی کی سکیورٹی میں اضافہ ہو گا اور یورپ میں امریکی مفادات کو بھی تحفظ ملے گی۔ اطلاعات کے مطابق جرمنی کی فوج کو جدید ترین طیاروں کی تربیت اور دیگر ...

Contact Us