Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: چین، توانائی کی ضرورت، فیوژن، جوہری توانائی، سورج سے دس گنا زیادہ حرارت،

چین کا سورج سے بھی دس گنا زیادہ حرارت پیدا کرنے کی صلاحیت کے حامل جوہری منصوبے کا افتتاح

چین کا سورج سے بھی دس گنا زیادہ حرارت پیدا کرنے کی صلاحیت کے حامل جوہری منصوبے کا افتتاح

علوم و فنون
چین نے توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سورج سے بھی 10 گنا زیادہ حرارت پیدا کرنے والے جوہری منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ منصوبے کو اس کی ہیت کے اعتبار سے مصنوعی سورج قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی اخبار پیپلز ڈیلی کے مطابق منصوبہ سورج ہی کی طرح آلودگی سے پاک توانائی پیدا کرے گا۔ منصوبہ سورج کی طرز پر کیمیائی عمل کے دوہرانے کے کلیے کے تحت کام کرتا ہے، جسے عمومی طبعیات میں فیوژن کہا جاتا ہے۔ ایچ ایل-2ایم توکاماک جوہری منصوبہ چین کا سب سے بڑا اورجدید جوہری منصوبہ ہے۔ منصوبہ چین کے جنوبی صوبے سیچوان میں لگایا گیا ہے، اسے پچھلے سال مکمل کر لیا گیا تھا۔ منصوبے میں طاقتور مقناطیسی قوت گرم پلازمہ کا امتزاج کرواتی ہے جس کے نتیجے میں 15 کروڑ سیلسیئس درجہ حرارت پیدا ہوتا ہے، جو سورج کے مرکز سے بھی 10 گنا زیادہ ہے۔ چین نے منصوبے کو نہ صرف اسکی توانائی کی ضرورت کے لیے اہم قرار دیا ہے بل...

Contact Us