Shadow
سرخیاں
مغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکےایشیا میں امن و استحکام کے لیے چین کا ایک اور بڑا قدم: شام کے ساتھ تذویراتی تعلقات کا اعلانامریکی تاریخ کی سب سے بڑی خفیہ و حساس دستاویزات کی چوری: انوکھے طریقے پر ادارے سر پکڑ کر بیٹھ گئے

Tag: چین، شیشے کا پل، حادثہ، شیشے کے پل کا رواج، 60 سے زائد پل، سیاح بچ گیا،

چین: شیشے کا پل اچانک ٹوٹ گیا، مسافر سلاخوں کے سہارے بچ گیا

چین: شیشے کا پل اچانک ٹوٹ گیا، مسافر سلاخوں کے سہارے بچ گیا

بصری مواد
شمال مشرقی چین میں شیشے سے بنے پل کا ایک حصہ اچانک ٹوٹ گیا، حادثے کے وقت ایک سیاح بھی پل پر موجود تھا جو کناروں پر لگی سلاخوں کو پکڑنے کے باعث 100 میٹر گہرائی میں گرنے سے بال بال بچ گیا۔ سیاح کو فوری امدادی کارروائی میں بچا لیا گیا، اطلاعات کے مطابق اسے حادثے میں چوٹ نہیں آئی۔ لونگنگ نامی شہر کے سیاحتی مقام پر تعمیر زمین سے 100 میٹر بلندی پر واقع پل کا حصہ ٹوٹنے پر انتظامیہ نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ پُل کی مرمت کا کام بھی جاری ہے تاہم انتظامیہ نے باقائدہ اجازت نہ ملنے تک پل کو بند کر دیا ہے۔ https://twitter.com/MattCKnight/status/1391028401906098184?s=20 واضح رہے کہ چین میں سیاحتی مقامات پر شیشے سے بنے پل ایک رواج بن گا ہے، گزشتہ 5 سالوں میں ملک بھر میں 60 سے زائد مقامات پر انہیں تعمیر کیا گیا ہے جبکہ مزید بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ ...

Contact Us