TR
کا پرچم برداراوراعزاز یافتہ انگریزی زبان کا چینل اپنے نیٹ ورک کے ماسکو دفاتر سے 24/7 حاضر ہے اور دنیا بھر میں 700 ملین سے زائد ناظرین کےلیۓ دستیاب ہے. یہ ہمارے دور کے فوری نوعیت کے ملکی اور بین الاقوامی معاملات پر مشتمل ہے بالخصوص ان ناظرین کےلیۓجو مزید سوالات اٹھاتےہیں۔ اکثرخبریں جو میڈیا نظراندازکردیتا ہےہم انہیں نمایاں کرتے ہیں۔
TR اہم عالمی واقعات پر ایک متبادل نقطۂ نظر فراہم کرتا ہے اور بین الاقوامی ناظرین کو روسی نقطۂ نظرسےآشنا کرتا ہے۔