جون 28, 2019جولائی 21, 2019 by خبری طویل فاصلے سے میزائل مار گرانے کا جدید روسی سسٹم ایس -500 سام کئی آزمائشی کامیابیوں کے بعد پیداور اور تنصیب کے لئے تیار ہے-روسی وزیر برائے صنعت و تجارت نے مزید بتایا کہ جلد ہی یہ نظام کارکردگی کے لئے وزارت دفاع کے حوالے کر دیا جائے گا دوست و احباب کو تجویز کریں