چین نے اقوام متحدہ کی طرف سے شمالی کوریا پر لگائی جانے والی پابندیوں کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں –کیوںکہ شمالی کوریا باربار میزائلوں اور جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کر رہا ہے –تا ہم صدر زی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے اچھے روئیے کے صلے کے طور پر پابندیوں میں کچھ نرمی کی جانی چاہئے
