غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روٹر کے مطابق یورپ ترکی پر پابندیاں لگانے جا رہا ہے
ترکی جزیرہ سائپرس میں غیر قانونی ڈرلنگ کر کے تیل اور گیس نکال رہا ہے-لہٰذا یورپ انقرہ سے ہر قسم کے تعلقات اور فنڈنگ ختم کر دے گا- ترکی کی حکمران پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اگر یورپ ترکی پر پابندیاں لگاتا ہے تو یہ اس کی بہت بڑی غلطی ہو گی