جہاں آج تک کوئی نہیں گیا وہاں انڈیا جائے گا-یہ مہم شروع ہونے والی ہے-انڈیا کا چاند کے متعلق نئے حقائق کی تلاش کا مشن ”چندریان – 2” اگلے چند گھنٹوں میں مدار میں ہوگا-انسانی خلائی تاریخ کا یہ انتہائی پیچیدہ منصوبہ چاند پر تہلکہ خیز دریافتوں کے امکانات روشن کرنے کا باعث ہوگا