امریکہ تائیوان اسلحے کی ڈیل کے جواب میں چین نے جنگی مشقیں شروع کر دیں
by خبری
چینی وزارت
دفاع نے اتوار کے روز اعلان کیاہے کہ چین کی افواج نے اپنے جنوب مشرقی ساحل پر
بحری اور فضائی جنگی مشقیں شروع کر دی ہیں-یہ مشقیں امریکہ کے تائیوان کے ساتھ اسلحے
کی فروخت کے منصوبے پر دستخط کرنے کے جواب میں شروع کی گئی ہیں