Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

ایغور مسلمان اقلیت سے چین کی بدسلوکی انسانی حقوق کے بحران کی بدترین مثال ہے-مائیک پومپیو

واشنگٹن میں آزادی مذہب کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مائیک پومپیو کہنا تھا کہ چین ہمارے عہد کے انسانی حقوق کے بحرانوں کی بدترین مثال ہے اور یہ صورتحال صدی کا ایک بدنما داغ ہے۔

نائب صدر مائیک پینس نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا اور کہا کہ امریکا کی جانب سے چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات کے باعث امریکہ مشرقی ایشیائی ملک میں مذہبی آزادی کے سوال سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ انہوں نے سعودی عرب پربھی نکتہ چینی کرتے ہوئے زور دیا کہ قید بلاگر رائف بدوی کو رہا کیا جائےجنھیں مذہب کی توہین کے الزام پر 10 سال قید کی سزا دی گئی ہے۔

پینس نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ امریکہ شمالی کوریا میں مذہبی آزادی پر زور دے گا خصوصاًایسی صورت حال میں جب کہ ملک کے جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + two =

Contact Us