جولائی 20, 2019 by خبری روس کےشمال مغربی علاقے آرخانجیلسک کی کان سےیورپی تاریخ کا سب سے بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے-یاد رہے کہ یہ علاقہ قیمتی پتھروں کی دریافت کے لیے پہلے ہی مشہور ہے-اس ہیرے کے ساتھ نایاب پیلے ہیرے اور دیگر قیمتی پتھر بھی دریافت ہوئے ہیں دوست و احباب کو تجویز کریں