ایرانی پاسداران انقلاب کے برطانوی پرچم بردارآئل ٹینکر پر قبضے کے بعدبرطانوی حکومت نےاپنی شپنگ کمپنی سے کہا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیےآبنائے ہرمز کو اپنی گزرگاہ کے طور پر استعمال نہ کرے- یاد رہے کہ ایران کےانقلابی گارڈزنے سویڈن کابرطانوی پرچم بردارآئل ٹینکر سٹینا امپیرواس وقت قبضے میں لے لیا جب وہ آبنائے ہرمز سے گزر رہا تھا –
