چین کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا تھا کہ اگر امریکہ چینی سامان پر زیادہ محصولات عائد کرے گا ہے تو چین کو جوابی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔
وزارت کے ترجمان ہوا چونئنگ کو رائٹرز کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ امریکہ،دنیا کی سب سے بڑی معیشت،کو اپنا وہم ترک کردینا چاہئے ، کچھ ذمہ داری نبھانا چاہئے اور تجارتی جنگ کو حل کرنے کے لئے صحیح راستے پر واپس آنا چاہئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ چین،امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ نہیں چاہتالیکن وامریکہ سے لڑنے سے بھی نہیں ڈرتا
