اتوار, جنوری 12 https://www.rt.com/on-air/ Live
Shadow
سرخیاں
برطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیامغرب روس کو شکست دینے کے خبط میں مبتلا ہے، یہ ان کے خود کے لیے بھی خطرناک ہے: جنرل اسمبلی اجلاس میں سرگئی لاوروو کا خطاباروناچل پردیش: 3 کھلاڑی چین اور ہندوستان کے مابین متنازعہ علاقے کی سیاست کا نشانہ بن گئے، ایشیائی کھیلوں کے مقابلے میں شامل نہ ہو سکے

امریکہ نے روس کے ساتھ معاہدے سے دست بردار ہو کر خطرے کی گھنٹی بجا دی

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ نےروس کے ساتھ 1987ء میں کیے گئے معاہدے ’ انٹرمیڈیٹ نیوکلئیر فورسز ٹریٹی سے دست برداری کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے، چھ ماہ قبل امریکہ نے اس معاہدے کو معطل کرکے معاہدے سے مکمل طور پر انخلا کے لیے اقدامات کا آغاز کر دیا تھا۔

رواں برس فروری میں امریکہ کے معاہدے کو معطل کر کے مکمل انخلا کی دھمکی پر پہلے تو روس نے معاہدے کو برقرار رکھنے کی کوشش کی تاہم جب بات نہ بنی تو اگلے ہی ماہ روسی صدر نے بھی معاہدے کومعطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روس ویسا ہی کرے گا جیسا امریکہ نے کیا، امریکا کو اسی کی زبان میں جواب دینا ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ریگن نے 8 دسمبر 1987ء کو وائٹ ہاؤس میں سابق سوویت یونین کے صدر میخائل گوربا چوف کے ساتھ ’’درمیانی رینج کے نیوکلیئر میزائل کی بندش کے معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے تحت 500 سے 5500 کلومیٹر تک مار کرنے والے جوہری میزائلوں پر پابندی عائد کردی گئی تھی –

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے معاہدے کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

13 − 1 =

Contact Us