Shadow
سرخیاں
بحرانی صورتحال: مغربی رہنما اپنے عوام سے مزید قربانیاں طلب کر رہے ہیں۔ایران جنگ ‘امریکی سلطنت کا خاتمہ’ ہے – ٹکر کارلسنبرطانوی شاہی بحریہ میں نشے اور جنسی زیادتیوں کے واقعات کا انکشاف، ترجمان کا تبصرے سے انکار، تحقیقات کی یقین دہانیتیونسی شہری رضا بن صالح الیزیدی کسی مقدمے کے بغیر 24 برس بعد گوانتانوموبے جیل سے آزادمغربی طرز کی ترقی اور لبرل نظریے نے دنیا کو افراتفری، جنگوں اور بےامنی کے سوا کچھ نہیں دیا، رواں سال دنیا سے اس نظریے کا خاتمہ ہو جائے گا: ہنگری وزیراعظمامریکی جامعات میں صیہونی مظالم کے خلاف مظاہروں میں تیزی، سینکڑوں طلبہ، طالبات و پروفیسران جیل میں بندپولینڈ: یوکرینی گندم کی درآمد پر کسانوں کا احتجاج، سرحد بند کر دیخود کشی کے لیے آن لائن سہولت، بین الاقوامی نیٹ ورک ملوث، صرف برطانیہ میں 130 افراد کی موت، چشم کشا انکشافاتپوپ فرانسس کی یک صنف سماج کے نظریہ پر سخت تنقید، دور جدید کا بدترین نظریہ قرار دے دیاصدر ایردوعان کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں رنگ برنگے بینروں پر اعتراض، ہم جنس پرستی سے مشابہہ قرار دے دیا، معاملہ سیکرٹری جنرل کے سامنے اٹھانے کا عندیا

چین کرنسی میں ہیراپھیری کرنے والا ملک ہے-امریکہ

پیپلز بینک آف چائنا نے منگل کے روز خبردار کیا کہ امریکہ کی جانب سے بیجنگ کو’کرنسی میں ہیرا پھیری‘کرنے والا نامزد کرنے کے امریکی فیصلے سے بین الاقوامی قوانین کوسخت نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے اور اس کے عالمی منڈیوں پر دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔

چینی مرکزی بینک نے زینہوا کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ، “اس سے نہ صرف بین الاقوامی مالیاتی نظم کوشدید نقصان پہنچے گا بلکہ مالیاتی منڈی میں بھی افراتفری پھیل جائے گی۔”

امریکی اسٹاک میں ایک سال میں سب سے بڑی کمی دیکھنے کے بعد ، پیر کو ، واشنگٹن نے چین پر یوآن کی قدر میں کمی کا الزام لگا کر بیجنگ کے ساتھ تجارتی جنگ کومزید بھڑکایا۔

دوست و احباب کو تجویز کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

eighteen + 12 =

Contact Us