یونان کے دوسرے سب سے بڑے جزیرے ایبیہ کے جنگل کو تباہ کن آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا-آگ کو بجھانے کے لیے پانی سے بھرے ایئر ٹینکر اور ہیلی کاپٹرز کی مدد لی گئ
گنجان جنگل والے جزیرے پر آگ بجھانے کے لئے لگ بھگ 230 فائر فائٹرز تعینات تھے۔ چاروں دیہات اور سیکڑوں مقامی افراد کو خالی کرکے حکام نے علاقے میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا۔ اس تباہی نے یونان کو یورپی یونین کے ساتھی ممالک سے مدد کی اپیل کرنے پر مجبور کردیا
ا۔
